متعلقہ

جمع

کینیڈا نے ایسا کیا کیا کہ ایک بار پھر بھارت سے سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا؟

Spread the love

ٹورنٹو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا، کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کردیا۔کینيڈا نے

موقف اپنایا ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا آغاز گزشتہ برس کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ہوا تھا۔کینیڈین وزیرا‏عظم نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارتی حکومت پر عائد کیا تھا۔