متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سابق صدر عارف علوی نے یہ کیوں کہا کہ ” کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا”

Spread the love

 کراچی ( وی او پی نیوز ) سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا جس کا نقصان ان پاکستانیوں کو بھگتنا پڑے گا جنہوں نے پاکستان کے

اندر رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے پاکستان سے باہر فرار کے راستے ڈھونڈ لیے ہیں وہ اس نقصان سے محفوظ رہیں گے۔ جو کچھ بھی ہوجائے ہم ایک مرتبہ پھر پاکستان کو وقار کے ساتھ ترقی کے راستے پر گامزن کریں گے۔