متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

ملک کا قرضہ اتارنے کیلئےکن سیاستدانوں کو پہل کرنی چاہیے۔۔؟مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی میں نام لے دیئے

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک کا قرضہ اتارنے کے لیے نواز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمٰن پہل کریں۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جو بجٹ پیش کرتے ہیں وہ اس کی تعریف کرتے ہیں، جو اپوزیشن میں

file photo

ہوتے ہیں وہ بجٹ پر تنقید کرتے ہیں۔ایوان میں موجود لوگ باری باری اپوزیشن اور حکومتی بینچز پر بیٹھ چکے ہیں، وفاقی بجٹ نارمل بجٹ ہے۔ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں آدھا پیسہ آئی ایم ایف اور دیگر ملکوں کا ہے، پاکستان میں معاشی ایمرجنسی نافذ کی جائے۔