متعلقہ

جمع

لطیف کھوسہ نے 26نومبر کے 2ملزمان کے نام بتا دیئے

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

کیا گولیوں، ڈنڈوں سے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔؟

تحریر: طیبہ بخاری ایک نوجوان افسر نے موجودہ حالات پہ...

حکومتی ادارے روزانہ کتنے ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں؟اہم انکشاف

 کراچی ( ایس ایم ایس ) حکومتی ادارے روزانہ...

خواتین وزیراعظم بننا چاہیں تو ایک نہیں 2 بار بن سکتی ہیں

لیاری ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز پارٹی...

پاکستان کو کرپشن کی وجہ سے ہر سال کتنےہزار ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو کرپشن کی وجہ سے ہر سال 6ہزار ارب (6ٹریلین) روپے کا نقصان ہوتا ہے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ زیادہ تر کرپشن کا سرا فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں

ملتا ہے اور کاروباری لوگ بھی کرپشن میں ملوث ہیں۔  ”یہ درست ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے لیکن جن لوگوں کی تنخواہ کم ہے، ان کے لیے اضافہ انتہائی معمولی ہو گا۔ “

دریں اثناء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات سے نکلانے کے لیے ہمیں برآمدات میں 100ارب ڈالر تک کا اضافہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے ملکی ترقی کے لیے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا۔