متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

روس نے صرف یوکرین کو نہیں بلکہ یورپ کو بھی دھمکایا، اگلے حملے کے لیے ہزاروں فوجیوں کو جمع کیا جا رہا ہے ، یوکرینی صدر

Spread the love

کیف ( مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرین کےصدر ولادیمیر زیلنسکی نے جنوبی کوریائی ارکان پارلیمان سے خطاب میں کہا کہ روس نے صرف یوکرین کو نہیں بلکہ

یورپ کو بھی دھمکایا ہے، روس اگلے حملے کے لیے ہزاروں فوجیوں کو جمع کررہا ہے۔ روس نے یوکرین کے سیکڑوں انفرانسٹرکچر کو تباہ کردیا، روس کےتباہ کیے گئے انفرا سٹرکچر میں کم ازکم 300 ہسپتال شامل ہیں.یوکرین کےشہر ماریوپول میں روسی حملے میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کا امکان ہے۔ روس اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک اسے رکنے پر مجبور نہیں کیا جاتا، اگر ہمیں اس جنگ سے بچنا ہے تو ہمیں مزید مدد کی ضرورت ہے۔