متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

امریکا کا پاکستان کیلئے فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکوں‌ کا عطیہ

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کردی ہیں۔

امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں سے یکجہتی کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں پاکستان کو عطیہ کردیں۔اس حوالے سے امریکی سفارت خانے یہ بھی کہنا ہے کہ ویکسین کوویکس کے تحت پاکستان کو دی گئی ہے۔امریکا پاکستان کو کورونا ویکسین کی 6 کروڑ 15 لاکھ خوراکیں عطیہ کرچکا ہے۔