متعلقہ

جمع

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی …فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن

کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت1 لاکھ 32 ہزار 150 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 297 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہو کر 1904 ڈالر فی اونس ہے۔