لاہور ( وی او پی نیوز )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ٹوئٹ سامنے آیا ہے ،عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں آج یوم القدس کے موقع پر ہم قابض اسرائیلی افواج کے تشدد اور ظلم کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہر
رمضان میں ہم مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے خلاف اسرائیلی فورسز کے قابل مذمت حملوں کا مشاہدہ کرتے ہیں، جو مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام ہے۔
Today, Al Quds Day, we express solidarity with the Palestinian ppl against the violence & oppression by occupation Israeli forces.Every Ramazan we witness condemnable attacks by Israeli forces against worshippers in Al Aqsa mosque, the third holiest site for Muslims, in Al Quds.— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 29, 2022