Monday, January 27, 2020

بھارت ریڈار پر نظر نہ آنیوالے بحری جنگی جہاز خرید رہاہے

اسلام آباد (ویب رپورٹ) بھارت مسلسل اپنی جنگی مشنری میں اضافہ کررہا ہے اور ایک ارب ڈالر کی مالیت سے ریڈار پر نظر نہ...

امریکا کیساتھ تجارتی جنگ کے باوجود چین کی برآمدات میں اضافہ

بیجنگ (وی او پی نیوز) چین کی کسٹم انتظامیہ نے بتایا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کے باوجود ا±س کی ملکی ایکسپورٹ...

” ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار “سعودی گلوکار کی پاکستان سے محبت

جدہ (ویب ڈیسک)سعودی گلوکار نے کانسرٹ کے دوران مشہور پاکستانی نغمہ’ہے جذبہ جنون‘ گا کر پاکستان سے محبت کا انوکھا اظہارکر ڈالا اور...

” ہم بے وقوف نہیں ہیں “پیرس میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

پیرس( ویب ڈیسک) فرانس میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہزاروں افراد کامعروف شاہراہ شانزلیز ے پر بھرپور احتجاج، پولیس کی...

ایران نے اپنا تیار شدہ جہاز سمندر میں اتار دیا

تہران (ویب نیوز) ایران نے ملک کے اندر تیار کیا جانے والے تباہ کن قسم کا جنگی بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا...

” ہم تو کئی مرتبہ قدم بڑھا چکے “سربراہ بھارتی فوج بھارت کی ساتھ...

انڈیا کی فوج کے سربراہ بپن راوت نے کہا ہے کہہ اگر پاکستان کو انڈیا سے تعلقات کو بہتر بنانا ہے تو اسے ایک...

مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پرڈرونز

نئی دہلی(نیوز رپورٹ)بھارتی آرمی چیف کاکہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پرڈرونز کا استعمال کیا جاسکتا ہے،اپنے ایک لیکچر میں ان...

پاک بھارت بہتر تعلقات خطے کیلئے ضروری ہیں ،امریکا

اسلام آباد (وائس آف پریس رپورٹ)امریکا نے پاکستان کی جانب سے کرتارپور سرحد کھولنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے...

کرتارپورراہداری، دنیا بھر کے سکھوں میں خوشی کی لہر

کراچی ( نیوز رپورٹ ) وزیر اعظم عمران خان کے کرتار پورراہدری کے شروع کرنے سے دنیا میں بسنے والے 2کروڑ 50لاکھ سکھوںمی ںخوشی...

بھارت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ وی او پی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہاکہ بھارت کے ساتھ دوستی اور اچھے تعلقات کے قیام کی ہماری نیت...