بھارت نے نہر مرالہ راوی لنک کا پانی روک دیا،لاہور،شیخوپورہ،نارووال،سیالکوٹ،بہاولپور اور بہاولنگر کی لاکھوں ایکٹر اراضی پر دھان کی فصل کاشت نہ ہو سکی