جرمن سفیر کی سائیکل پر اسلام آباد کی سیر……”پاکستان سے بہت پیار ملا “

0 Minutes
بین الاقوامی

جرمن سفیر کی اپنے وطن واپس جانے سے پہلے سائیکل پر اسلام آباد کی سیر……”پاکستان سے بہت پیار ملا “

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک آج جرمنی واپس جارہے ہیں۔‏‏جرمن سفیر برائے پاکستان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام...
Read More