حنا بیات نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر کیا کہا؟

0 Minutes
شوبز

’عدالت سے ضمانت پر رہا ہونے والے ملزم کو سرکاری نوکری نہیں مل سکتی لیکن وہ وزیرِاعظم بن سکتا ہے‘حنا بیات کا سخت رد عمل

کراچی ( شوبز نیوز ) سینئر پاکستانی اداکارہ حنابیات نے شہباز شریف کے وزیرِاعظم بننے پر اپنا ردِعمل دیاہے۔حنا بیات نے انسٹاگرام پر شہباز شریف کے وزیرِاعظم منتخب ہونے پر ملک میں غیر مساوی...
Read More