خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 3 گنا اضافہ ، چلغوزہ 12ہزار، کاجو 3200روپے کلوتک جا پہنچا :” پاکستان” سروے رپورٹ

0 Minutes
تجارتی خبریں

خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 3 گنا اضافہ ،غریب صرف دیکھ سکتا ہے کھا نہیں سکتا

لاہور (نیوز ڈیسک)سردی کی لہر کی ساتھ ہی خشک میوہ جات اور ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں3 گنا اضافہ ہو گیا، دیسی میوہ700سے بڑھ کر 1200 روپے، افغانی میوہ 1600 روپے کلوہو گیا، ایرنی...
Read More