پشاور اور مردان سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول

0 Minutes
تازہ ترین قومی خبریں

پشاور سے 12 اور مردان سے 3 شہادتیں موصول ….پر عید منگل کو ہو گی

پشاور ( نیوز ڈیسک ) پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو ماہ شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔پشاور میں قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر زونل رویت ہلال کمیٹی کا...
Read More