پی ٹی آئی کے 380 کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں، بیرسٹر گوہر خان

0 Minutes
تازہ ترین قومی خبریں

تحریک انصاف کے ملک بھر میں کتنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے؟ جان کر آپ حیرن رہ جائیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 380 کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں۔ ہماری شروع سے...
Read More