ڈالر نے پھر اڑان بھر لی، 99پیسے مہنگا

0 Minutes
تجارتی خبریں

ڈالر نے پھر اڑان بھر لی، 99پیسے مہنگا

کراچی ( کامرس نیوز )انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 182 روپے 54 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں...
Read More