حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری

0 Minutes
قومی خبریں

حکومت لندن میں بیٹھی ہے اور یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہو گیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری...
Read More