متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں اور بیٹا قتل، ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم

Spread the love

خانیوال (ایس ایم ایس) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے خانیوال تھانہ کوٹ مدینہ کی حدود میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں اور بیٹے کے قتل کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

  ’’ آن لائن ‘‘ کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی پی او خانیوال کو قتل میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

 ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ڈی پی او خانیوال، سینئر افسران اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ ڈی پی او خانیوال نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔مقتولین میں فرحانہ بی بی اور بیٹا ذیشان احمد شامل ہیں۔