متعلقہ لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید تازہ ترین September 14, 2026 وزارت آئی ٹی نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار بتا دیا ، شہری رجسٹریشن کرائیں تازہ ترین September 13, 2026 جمع لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 لاہور( ایس ایم ایس ) جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی... مزید پڑھیں سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید تازہ ترین September 14, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف... مزید پڑھیں وزارت آئی ٹی نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار بتا دیا ، شہری رجسٹریشن کرائیں تازہ ترین September 13, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پیٹرول پر 100... مزید پڑھیں پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن نے (ن) لیگ کو مناظرے کا چیلنج دیدیا تازہ ترین August 16, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز... مزید پڑھیں پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی رپورٹس August 10, 2026 راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو... مزید پڑھیں خواتینصحت لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار FacebookTwitterPinterestWhatsApp September 18, 2026 Tayyeba Spread the loveلاہور( ایس ایم ایس ) جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے خود کو ڈاکٹر ظاہرکرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق گائنی ڈاکٹر نے ڈیوٹی ڈی ایم ایس اور تھانے میں درخواست جمع کروا دی۔ درخواست کے متن کے مطابق ایک شخص ڈاکٹر کے حلیے میں ایمرجنسی لیبر روم میں خواتین کا معائنہ کر رہا تھا، اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ Like this:Like Loading... العلاماتپو؛لیسجعلی ڈاکٹرجنرل ہسپتالخواتین کا معائینہ کر رہا تھاکارروائیگائینی ڈاکٹرگرفتارلیبر روم Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونسہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید