متعلقہ

جمع

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

Spread the love

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما الحاج شاہد حسین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل خان آفریدی کو پنجاب آمد پر دل کی گہرائیوں  سے خوش آمدید کہتے ہیں  پنجاب میں خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں  پنجاب کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں پنجاب کی فارم 47کی حکومت سہیل خان آفریدی کے دورے پنجاب سے خوفزدہ ہے اس لیے  جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں شاہد حسین کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کا حکمران ٹولہ نفرت کے بیج بو رہا ہے  یہ خوفناک عمل ہے  پنجاب اور کے پی کے عوام اس سازش کو ناکام بنائیں گے۔ اشتیاق خان کے خون  کا  حساب دینا پڑے گا  تحریک انصاف کے کارکنان کے حوصلے بلند ہیں وہ گھبرانے والے نہیں ہیں ۔جبر  کا آخری  دم تک ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔