متعلقہ

جمع

پیٹرول کی قیمت میں کمی

Spread the love

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کردیا گیا۔

اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 اکتوبر کےلیے مقرر کی گئی ہیں جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔