متعلقہ

جمع

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

Spread the love

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر گاؤں  ہیر میں مقامی آبادی کے معززین  منشاء لوہار ، شہزاد مسیح ،انوکھا مسیح ،ساجد گلزار ، اعظم گلزار ،اشفاق گلزار اور نادر گلزار نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے گاؤں میں سڑک کی تعمیر کروا دی ۔

مقامی آبادی نے گاؤں کے اس دیرینہ مسئلے کو حل کرنے پر معززین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا اور ان کا شاندار استقبال کیا ۔ سڑک کی تعمیر کروانے پر مقامی آبادی نے منشاءلوہار ، شہزاد مسیح ، انوکھا مسیح ، ساجد گلزار ، اشفاق گلزار اور نادر گلزار کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔