Thursday, September 12, 2024
Homeتازہ تریننیب قانون میں حالیہ ترامیم،عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

نیب قانون میں حالیہ ترامیم،عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی

ہے۔عمران خان نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا۔جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ کا حصہ ہوں گے۔عمران خان کی درخواست پر سماعت 19 جولائی کو ہوگی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments