متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

لیسکو نے نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا

Spread the love

لاہور ( ایس ایم ایس  ) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ایک روز کے دوران229 نادہندگان سے50لاکھ52ہزار سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔  نادرن سرکل میں 37 نادہندگان سے 10 لاکھ17ہزار، ایسٹرن سرکل میں 10نادہندہ سے17ہزار روپے کی ریکوری کی گئی۔ سینٹرل سرکل میں 33 نا دہندگان سے10 لاکھ35ہزار اور ساؤتھ سرکل میں 6 نادہندگان سے29ہزار روپے کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 31 نادہندگان سے30ہزار اور شیخوپورہ سرکل میں 48 نادہندگان سے 10لاکھ32ہزار روپے کی ریکوری کی گئی،اوکاڑہ سرکل میں 23 نادہندگان سے32ہزار جبکہ قصور سرکل میں 41 نا دہندگان سے 50ہزار روپے کی ریکوری کی گئی۔