متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

حکومتی ادارے روزانہ کتنے ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں؟اہم انکشاف

Spread the love

 کراچی ( ایس ایم ایس ) حکومتی ادارے روزانہ کتنے ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں؟ اس حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے ۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ سوا 2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں۔ حکومتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں، ریاستی ملکیتی اداروں نے 10سال میں 60 کھرب کا نقصان کیا، معیشت کے لیےسیاسی استحکام ضروری ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ دھرنوں سے ہر روز 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، دھرنے دینے والوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے، سیاسی قیادت کا ملکی سمت پر اتفاق ہونا چاہیے۔وزیر خزانہ نے سیاسی استحکام کو ملکی معاشی ترقی کےلیے ضروری قرار دیا۔