متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ماہرہ خان نے یادگار تصاویر شیئر کر دیں

Spread the love

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سہیلی کے ساتھ زمانہ طالب عملی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں۔ماہرہ خان نے اپنی بچپن کی دوست شہانہ  کے ساتھ متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کیلئے سالگرہ پر تہنیتی پیغام بھی تحریر کیا ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے چھٹی جماعت میں ساتھ پڑھنے والی اپنی سہیلی کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت دکھ رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے اپنی دوست سے متعلق لکھا کہ ’’میری ڈارلنگ، شہانہ، میرے بچپن کی خوبصورت ساتھی، تمھیں سالگرہ مبارک ہو، ان تمام برسوں اور لاتعداد یادوں کی شکر گزار ہوں۔‘

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماہرہ خان کی شیئر کی گئی تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔