متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

شیو سینا کے رہنما نے خواتین کو لپ اسٹک کیساتھ کیا ساتھ رکھنے کا مشورہ دیدیا ۔۔؟جانیے

Spread the love

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )شیو سینا کے رہنما بھارتی وزیر نے خواتین کو لپ اسٹک کیساتھ کیا ساتھ 2مزید اشیاء اپنے ساتھ رکھنے کا مشورہ دیدیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے رہنما اور مہاراشٹر میں وزیر گلاب راؤ پٹیل نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ لپ اسٹک کے ساتھ اپنی حفاظت کے لیے خنجر اور مرچ پاؤڈر ساتھ رکھیں۔

  “جنگ ” کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے وزیر نے کہا کہ ان دنوں بہت برے واقعات ہو رہے ہیں۔ میں خواتین سے درخواست کروں گا اپنے ساتھ لپ اسٹک کے علاوہ خنجر اور مرچ  پاؤڈر اپنی حفاظت کے لیے ساتھ رکھا کریں۔

گزشتہ دنوں 26 سالہ لڑکی کے ریپ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔