متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

دنیا میں ہر 4 سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے، اقوام متحدہ میں این جی اوز کا خط میں اہم انکشاف

Spread the love

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا بھر کی سماجی تنظیموں کی جانب سے کھلا خط جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق دنیا بھر میں ہر 4 سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے۔ سماجی تنظیموں نے کہا کہ دنیا میں روزانہ 19 ہزار 700 افراد بھوک سے مر رہے ہیں۔ دنیا میں 34

Hands of the poor

کروڑ 50 لاکھ افراد کو بھوک کا سامنا ہے۔ این جی اوز کے مطابق بھوک کا بڑھتا ہوا عالمی بحران ختم کرنے کیلئے فیصلہ کن عالمی اقدامات کیے جائیں۔ دنیامیں بھوکے افراد کی تعداد 2019 کے مقابلے میں دُگنی ہوچکی۔ این جی اوز نے کہا کہ عالمی رہنماؤں کے21ویں صدی میں دوبارہ قحط نہ آنے کے وعدے پورے نہیں ہوئے۔ صومالیہ سمیت 45 ممالک کے 5 کروڑ لوگ بھوک کے خطرات سے دو چار ہیں۔ این جی اوز نے کہا کہ خوراک اور قحط روکنے کیلئے طویل مدتی بنیاد پر فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔