متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

کورونااب بھی بین الاقوامی تشویش کا باعث ہے

Spread the love

جنیوا ( نیٹ نیوز )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اب بھی بین الاقوامی تشویش کا باعث ہے۔کورونا وبا سےمتعلق

پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ابھی برقرار ہے۔ کمیٹی متفق ہےکہ کورونا وبا اب بھی خطرناک متعدی بیماری ہے۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو اب 3 سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے اور اب کافی حد تک اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن اب بھی یہ اس بیماری کے پھیلنے کے خدشات موجود ہیں۔