جنیوا ( نیٹ نیوز )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اب بھی بین الاقوامی تشویش کا باعث ہے۔کورونا وبا سےمتعلق
پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ابھی برقرار ہے۔ کمیٹی متفق ہےکہ کورونا وبا اب بھی خطرناک متعدی بیماری ہے۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو اب 3 سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے اور اب کافی حد تک اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن اب بھی یہ اس بیماری کے پھیلنے کے خدشات موجود ہیں۔