متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

تحریک انصاف کے جلسے میں امریکی جھنڈا کون لایا ؟

Spread the love

پشاور ( ایس ایم ایس ) تحریک انصاف کے جلسے میں امریکی جھنڈا کون لایا ؟ پتہ چل گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، یہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ جلسے میں امریکی جھنڈا لانے والا پٹواری تھا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہورہی ہیں، پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں، یہ اسی طرح کرتے ہیں، معلوم نہیں پارٹی رہنماؤں کو کس چیز پر حراست میں لیا گیا، چیک کرتا ہوں۔

  انہوں نے مزید کہا کہ یہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں، جلسے میں امریکی جھنڈا لانے والا پٹواری تھا، میں اسے ڈھونڈ رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ نومبر میں بانی پی ٹی آئی نے خود کال دینی ہے، احتجاج کی تیاری مکمل ہے، جب کال آئے گی تو باضابطہ اعلان کریں گے۔