متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤ

Spread the love

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن تنظیم( جی آئی زیڈ ) اور لوریئیٹ فاؤنڈیشن  کے باہمی اشتراک سے لاہور میں صنف سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس سمٹ کا اہم مقصد عالمی طور پر خواتین کے تشدد سے متعلق جاری مہم میں اس بات پر زور دینا تھا کہ بہتر معاشی صورتحال کے ذریعے ہر قسم کے تشدد پر قابو پایاجاسکتا ہے۔ پروگرام کے شرکاء میں ہرطبقۂ فکر  سے تعلق رکھنے والی خواتین، خواجہ سرا ءافراد اور مرد حضرات نے شرکت  کی۔

GIZ پاکستان کی جانب سے خواتین کو بہتر معاشی مواقع فراہم کرنے کے تمام پراجیکٹس کے شرکاء کے سامنے پیش کیا گیا۔ پروگرام کے سربراہ محمد عبید نے اس بات پر بھی زور دیا کہ معاشی  اور صنفی تعلیم کو خصوصی طور پر لازم کیا جائے اور اسے اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام اصناف کے لیے ہر طرح کے مواقع میسرکیے جائیں گے۔