متعلقہ پیٹرول کی قیمت میں کمی تازہ ترین October 15, 2026 سی ایم ای بائیکس سکیم 2026،مقبولیت کے ریکارڈ قائم،13 لاکھ سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن تازہ ترین October 12, 2026 اوورسیز بزنس کمیونٹی ملک کے موجودہ سنگین حالات پر بہت پریشان ہے: میاں شاہد حسین تجارتی خبریں September 22, 2026 جمع پیٹرول کی قیمت میں کمی تازہ ترین October 15, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) حکومت کی... مزید پڑھیں سی ایم ای بائیکس سکیم 2026،مقبولیت کے ریکارڈ قائم،13 لاکھ سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن تازہ ترین October 12, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس )سی ایم ای بائیکس... مزید پڑھیں اوورسیز بزنس کمیونٹی ملک کے موجودہ سنگین حالات پر بہت پریشان ہے: میاں شاہد حسین تجارتی خبریں September 22, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس )پاکستان تحریک انصاف کے... مزید پڑھیں گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی رپورٹس September 22, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر... مزید پڑھیں لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 لاہور( ایس ایم ایس ) جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی... مزید پڑھیں تازہ ترینتجارتی خبریں پیٹرول کی قیمت میں کمی FacebookTwitterPinterestWhatsApp October 15, 2026 Tayyeba Spread the loveاسلام آباد ( ایس ایم ایس ) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 اکتوبر کےلیے مقرر کی گئی ہیں جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ Like this:Like Loading... العلاماتپیٹرولڈیزل مہنگاقیمت میں کمی Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونسی ایم ای بائیکس سکیم 2026،مقبولیت کے ریکارڈ قائم،13 لاکھ سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن