متعلقہ تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار تازہ ترین November 5, 2026 پیٹرول کی قیمت میں کمی تازہ ترین October 15, 2026 سی ایم ای بائیکس سکیم 2026،مقبولیت کے ریکارڈ قائم،13 لاکھ سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن تازہ ترین October 12, 2026 جمع تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار تازہ ترین November 5, 2026 راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ... مزید پڑھیں پیٹرول کی قیمت میں کمی تازہ ترین October 15, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) حکومت کی... مزید پڑھیں سی ایم ای بائیکس سکیم 2026،مقبولیت کے ریکارڈ قائم،13 لاکھ سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن تازہ ترین October 12, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس )سی ایم ای بائیکس... مزید پڑھیں اوورسیز بزنس کمیونٹی ملک کے موجودہ سنگین حالات پر بہت پریشان ہے: میاں شاہد حسین تجارتی خبریں September 22, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس )پاکستان تحریک انصاف کے... مزید پڑھیں گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی رپورٹس September 22, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر... مزید پڑھیں تازہ ترینقومی خبریں تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار FacebookTwitterPinterestWhatsApp November 5, 2026 Tayyeba Spread the loveراولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جاوید کوثر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جاوید کوثر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید کوثر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ جاوید کوثر حلقہ پی پی 8 گوجر خان سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ Like this:Like Loading... العلامات9مئیانسداد دہشتگردی عدالتتحریک انصافجاوید کوثررکن پنجاب اسمبلی گرفتارگرفتار Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونپیٹرول کی قیمت میں کمی