ایرانی پرواز میں بم کی اطلاع،جے پور اور چندی گڑھ میں لینڈ کرنے کی پیشکش، بھارتی ایئرفورس کی دوڑیں لگ گئیں

0 Minutes
بین الاقوامی

ایرانی پرواز میں ایسا کیا تھا کہ بھارتی ایئرفورس کی دوڑیں لگ گئیں، تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی سیکیورٹی ایجنسیز کو ایرانی ایئرلائن میں بم کی اطلاع ملی، بم کی اطلاع ملتے ہی بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے مسافر بردار طیارے کو گھیرے میں لیا،...
Read More