دوبارہ آئی ایم ایف کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھے ہیں ان کی شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا گیا ہے اور پوری طرح عمل درآمد بھی کیا ہے لیکن ابھی تک سٹاف لیول معاہدے پر دستخط نہیں ہوسکے: وزیر اعظم بول پڑے