وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری صدارتی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدوار ہیں، ووٹ انہیں ہی دیں گے۔