Tag: tea and romance

  • چائے کا رومانس

    چائے کا رومانس

    تحریر ۔۔وقاراحمد ملک دسمبر شروع ہو چکا ہے۔ گلابی جاڑوں نے میرے شہر میں طنابیں کسنا شروع کر دی ہیں۔ اس سردی کا موسم آن پہنچا ہے جس میں دن مختصر ، شامیں لمبی اور راتیں طویل ہو جاتی ہیں۔ لیکن ابھی اس سردی کا انتظار ہے جس سے ناک سرخ، آنکھیں نم اور ہاتھ…