متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کو منکی پاکس کی ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں

Spread the love

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان کو منکی پاکس پی سی آر ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں۔عالمی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 300 ٹیسٹ کٹس محکمہ صحت سندھ کے حوالے کردی گئی ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے حکام نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او سے حاصل کٹس کراچی کے 3

ہسپتالوں کو دیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم روڈ کے نجی ہسپتال کو 100 منکی پاکس ٹیسٹ کٹس دے رہے ہیں جبکہ سول ہسپتال کراچی اور ڈاؤ اوجھا اسپتال کو بھی 100،100 ٹیسٹ کٹس دے رہے ہیں۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے کہا کہ ابھی تک پاکستان میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔عالمی ادارہ صحت نے قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کو بھی منکی پاکس ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں۔