متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

اہل کراچی ہشیار ….. فی یونٹ بجلی 6 روپے 49 پیسے مہنگی

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) اہل کراچی ہوشیار …..آپ کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ہے ……جی ہاں ! کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 6 روپے 49 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے. نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی اکتوبر سے دسمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی ہوئی، حتمی اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہو گا۔ اپریل سےجون 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی 1روپے33

پیسےمہنگی ہوگی جبکہ جولائی تا ستمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 95 پیسے سستی کی گئی اور جنوری سے مارچ 2022 ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 47 پیسے سستی ہوگی۔کے الیکٹرک کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے فیصلوں پر اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔