پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین میں ایسی پُرتشدد اور پاگل پن کی مردانہ جنگ نہ کرتے، بورس جانسن

Spread the love

لندن ( نیٹ نیوز ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کی جنگ نہ

ہوتی۔ پیوٹن خاتون ہوتے تو ایسی پُرتشدد اور پاگل پن کی مردانہ جنگ نہ کرتے۔ یوکرین پر پیوٹن کا حملہ زہریلی مردانگی کی بہترین مثال ہے۔دنیا بھر میں لڑکیوں کیلئے بہتر تعلیم کے ساتھ اقتدار کے عہدوں پر زیادہ خواتین ہونی چاہئیں۔بورس جانسن کا کہنا تھا کہ سب لوگ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن پیوٹن امن کی کوئی پیشکش نہیں دے رہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: