متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کیلئے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوا دئیے گئے

Spread the love

اسلام آباد (این این آئی)گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوا دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوائے ہیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھیجے گئے ناموں میں سابق صدر نیشنل بینک ڈاکٹر

سعید احمد، عاصم معراج حسین، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید، ایم ڈی پنجاب بینک ظفر مسعود کے نام شامل ہیں،اس کے علاوہ ڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک محمد جمیل اور سابق گورنرسٹیٹ بینک محمد اشرف خان کا نام بھی گورنرسٹیٹ بینک کے لیے شامل ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ منگل کو ہونے والے اجلاس میں کسی گورنر سٹیٹ بینک کے لیے ایک نام کی منظوری دے گی۔