متعلقہ

جمع

جرمن تنظیم کے اشتراک سے خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤپرسمٹ

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن...

دسمبر میں” بریک تھرو “کا امکان ہے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حیدر شیرازی نےکہا  ہےکہ...

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے1 کروڑ ڈالر کا اعلان کر دیا

Spread the love

راولپنڈی ( نیٹ نیوز ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 1 کروڑ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق اماراتی وزیر مملکت شیخ نہیان مبارک النہیان نے رقم کا اعلان کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ

رقم بذریعہ آرمی فلڈ ریلیف اکاؤنٹ سیلاب متاثرین پر خرچ ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ شیخ نہیان مبارک النہیان بینک الفلاح کے چیئرمین بھی ہیں۔میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ یو اے ای اور شیخ نہیان مبارک النہیان نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔