متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

روس اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد

Spread the love

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی سطح پر جو اہم ترین خبر سامنے آئی ہے  وہ یہ ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد

 

امریکا نے روس اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔امریکا کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد، آرگنائزیشنز شمالی کوریا میزائل پروگرام کیلئےحساس آلات فراہم کررہی تھیں، پابندیاں شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کو آگے بڑھنےسے روکنےکیلئے کوششوں کا حصہ ہیں ۔امریکا نے پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا کہ روس عالمی سطح پر قابل تشویش پروگراموں میں پیشرفت کیلئے منفی کردار ادا کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز شمالی کوریا نے 2017کے بعد سب سے طاقتور میزائل تجربہ کیا تھا۔