ڈالر کیساتھ سونے کی قیمت بھی گرنے لگی ، ہفتے کے آغاز میں کتنی کم ہوئی ؟ جانیے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )ڈالر کی کمی کیساتھ ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی کمی آ رہی ہے . آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار میں رواں ہفتے کا آغاز بھی گزشتہ ہفتے کی طرح سونے کی قیمت میں

کمی کے ساتھ ہوا ہے۔ پچھلے ہفتے کے پہلے دن سونا کتنے روپے سستا ہوا تھا؟آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ بھاؤ میں 700 روپے کی کمی آئی ہے۔ اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 685 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 677 ڈالر فی اونس ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: