متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ترکی کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کی حمایت کا اعلان کیسے اور کہاں کیا ؟ جانیے

Spread the love

بالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایک اہم ملاقات میڈیا کے ذریعے سامنے آئی ہے اور یہ ملاقات دو اہم رہنمائوں امریکہ اور ترکی کے صدور کی ہے . ترک ایوان صدر کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے

دوران ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن کی سائیڈ لائن ملاقات ہوئی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سیکیورٹی سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے استنبول دھماکے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ترکیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔امریکی صدر نے یوکرین اناج کی برآمدات بحالی معاہدے کیلئے ترک صدر کا شکریہ بھی ادا کیا. اور کہا کہ ایف 16طیاروں کی خریداری کے لیے ترکیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔