متعلقہ

جمع

2023 برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا

Spread the love

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )نیا سال شروع ہونے میں چند دن باقی ہیں لیکن نئے سال کے حوالے سے ابھی سے پیشگوئیاں سامنے آ رہی ہیں .لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق تصدیق یکم

جنوری کو ہو جائے گی۔ رواں برس 19جولائی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر درجہ حرارت 40.2 سینٹی گریڈ تک گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق 1984 کے بعد بلند ترین سالانہ درجہ حرارت والے 10 سال 2002 سے بعد کے ہیں۔ رواں برس کے چاروں سیزن برطانوی ریکارڈ کے 10 گرم ترین سیزن میں شامل تھے۔