ممبئی( شوبز نیوز) شاہ رخ خان کی “پٹھان” نے بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ” کے جی ایف ٹو ” کی ایڈوانس بکنگ کا ریکارڈ بھی
توڑ دیا . “پٹھان ” کی ایڈوانس بکنگ ایک ماہ قبل جرمنی میں شروع ہوئی تھی اوراس نے جرمنی میں”کے جی ایف ٹو ” کے لائف ٹائم باکس آفس کلیکشن کاریکارڈ اپنے نام کیاہے۔بھارت میں “پٹھان” 25 جنوری کو ریلیز ہونیوالی ہے۔