متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

بلوچستان کا مالی بحران سنگین ،ترقیاتی کام ٹھپ، تنخواہیں دینے کے پیسے بھی نہیں: وزیر اعلیٰ بول پڑے

Spread the love

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے اہم انکشاف کر ڈالاکہ بلوچستان کا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے اور صوبے کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہ دینے کے لیے پیسے بھی نہیں ہیں۔عبدالقدوس بزنجو نے وفاق سے صوبے کا این ایف

سی شیئر ریلیز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیسے نہ ہونے سے صوبے کے ترقیاتی کام ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔ شدید سردی میں سیلاب متاثرین بحالی کے منتظر ہیں۔ صوبے کو اس کا شیئر مل جائے تو اپنے سیلاب متاثرین کو خود سنبھال سکتے ہیں۔وزیر اعظم بات سمجھ رہے ہیں، لیکن متعلقہ محکمے معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔ وزیراعظم سے اپیل ہے کہ متعلقہ محکموں کے ساتھ کوئٹہ آئیں اور مالی بحران کا خود جائزہ لیں۔