متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

الیکشن کمیشن نے 112 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کردی

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 112 اراکین کی رکنیت ختم کردی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر نے رکنیت ختم ہونے والے تمام اراکین کے نام ایوان میں پڑھ کر سنائے۔اسپیکر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 112 ارکان کی رکنیت ختم کی۔ عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید

کی رکنیت بھی معطل کردی گئی۔واضح رہے کہ مجموعی طور پاکستان تحریکِ انصاف کے 122 اور شیخ رشید کا ایک استعفیٰ ملا کر 123 اراکین کے استعفے منظور کیے گئے تھے۔